Privacy, Safety, and Policy Hub

حفاظتی تشویش کی اطلاع دیں

اگر آپ کو کبھی بھی ہراسانگی، بدمعاشی، یا کسی اور حفاظتی تشویش کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو، آپ ہمیشہ ہمیں اس کی اطلاع دے سکتے ہیں۔ ہم مل کر Snapchat کو ایک محفوظ جگہ اور مضبوط کمیونٹی بنا سکتے ہیں۔ رپورٹنگ پر ہماری سیفٹی اسنیپ شاٹ کی قسط ملاحظہ کریں تاکہ رپورٹنگ کی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جا سکے!

Snapchat پر کسی کہانی کو رپورٹ کرنے کے لیے، ناگوار Snap کو دبائیں اور تھامیں رکھیں اور ہمیں بتانے کے لیے 'رپورٹ Snap' پر ٹیپ کریں۔

کسی کی بھیجی ہوئی Snap کو رپورٹ کرنے کے لیے ناگوار Snap کو دبائیں اور تھامیں رکھیں اور ہمیں بتانے کے لیے 'رپورٹ Snap' پر ٹیپ کریں۔

کسی Snapchat اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے کیلئے، اس سنیپ چیٹر
کے نام کو دبائیں اور اسے تھامیں اور "مزید" کا آپشن دبائیں (یا ⚙ بٹن پر ٹیپ کریں)۔ اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے کے لئے ‘رپورٹ’ کو منتخب کریں اور ہمیں اپنا مسئلہ بتائیں
۔

ویب پر کسی کہانی کو رپورٹ کرنے کے لئے اپنے کمپیوٹر سے، ویڈیو پر موجود ⋮ کا بٹن کلک کریں اور پھر 'رپورٹ کریں' پر کلک کریں۔ اپنے فون یا ٹیبلٹ سے ویب پر کہانی کو رپورٹ کرنے کے لئے، ویڈیو پر موجود ⋮ بٹن کو ٹیپ کر کے رپورٹ کریں اور ہمیں اپنا مسئلہ بتائیں
۔

ڈسکور پر کچھ چھپانے کیلئے،صرف ڈسکور اسکرین پر ٹائل دبائیں اور تھامیں، پھر ‘چھپائیں’ یا ان سبسکرائب پر ٹیپ کریں۔ آپ کو اپنی ڈسکور اسکرین پر اس طرح کی کم Snaps دکھنا شروع ہو جائیں گی۔

نوٹ: اگر آپ ان-ایپ میں حفاظتی تشویش کی اطلاع دینے سے قاصر ہیں تو، تب بھی آپ Snapchat سپورٹ کی سائٹ پر کسی بھی مسئلے کی، جس میں آپ مبتلا ہوں، اطلاع دے سکتے ہیں ۔ رپورٹنگ کے بارے میں جامع رہنمائی کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں ہماری
Snapchat رپورٹنگ کرنے کے لیے کوئیک گائیڈ (فوری رہنمائی)
!