logoSnap Values

کمیونٹی کی ہدایات

یہاں Snap میں، ہم افراد کو اظہار خودی کرنے، حال میں جینے، دنیا کے بارے میں جاننے، اور اکٹھے تفریح کرنے کے لیے تقویت دے کر انسانی پیش رفت میں تعاون کرتے ہیں! ہم نے سنیپ چیٹرز کے ہر روز ہماری سروسز بحفاظت استعمال کرنے کو یقینی بنانے میں مدد کرتے ہوئے، اظہار خودی کی وسیع حد کی حوصلہ افزائی کے لیے یہ کمیونٹی کی ہدایات تخلیق کیں۔

سروس کی شرائط

ہم نے سروس کی شرائط ڈرافٹ کی ہیں تاکہ آپ کو وہ اصول و ضوابط معلوم ہوں جو آپ سے ہمارے تعلقات کی نگرانی کرتے ہیں۔ شرائط آپ اور Snap کے درمیان قانونی طور پر پابند معاہدہ کرتی ہیں۔ براہ کرم انھیں احتیاط سے پڑھیں۔

پرائیویسی پالیسی

.Snap Inc ایک کیمرہ کمپنی ہے۔ ہماری سروسز — بشمول Snapchat، Bitmoji، اور اس پرائیویسی پالیسی سے منسلک دیگر سروسز — اظہار خودی کرنے، حال میں جینے، دنیا کے بارے میں جاننے، اور اکٹھے تفریح کرنے کے فوری اور دلچسپ طریقے فراہم کرتی ہیں! ہم نے اسے ان دستاویزات کو مبہم بنانے والی پیچیدہ قانونی اصطلاحات سے پاک انداز میں لکھنے کی کوشش کی ہے۔ یقیناً، اگر آپ اب بھی ہماری پرائیویسی پالیسی کے بارے میں سوالات رکھتے ہیں، تو ہمارا مختص پرائیویسی سینٹر وزٹ کریں یا براہ راست ہم سے رابطہ کریں۔