پالیسی سینٹر

Snapchat پر اصول و ضوابط کو سمجھنے کے لئے آپ کے وسائل

تعارف

ہم چاہتے ہیں کہ Snapchat ہر ایک کے لئے محفوظ اور مثبت تجربہ ہو جو ہمارا پلیٹ فارم یا پروڈکٹس استعمال کرتے ہیں۔ اس وجہ سے، ہم نے اصول اور پالیسیاں تشکیل دیں جو ہماری کمیونٹی کے تمام ممبروں کے حقوق اور ذمہ داریوں کی وضاحت کرتی ہیں۔

Yes or No

کمیونٹی کی ہدایات

ہماری کمیونٹی کی ہدایات سنیپ چیٹرز
کو محفوظ رکھنے کی جدوجہد کے ذریعے ہمارے مشن میں مدد کرتی ہیں ذاتی اظہار کی حوصلہ افزائی کے ساتھ۔ یہاں، آپ کو ہمارے اصول ملیں گے کہ کس قسم کے رویہ کی Snapchat پر اجازت ہے اور کس کی نہیں، اور ہم ان اصولوں کو کیسے نافذ کرتے ہیں۔

Big Green Tick

تجویز کیے جانے کی اہلیت کیلئے مواد کی ہدایات

ہماری کمیونٹی کی ہدایات اور سروس کی شرائط کے علاوہ، جو مواد زیادہ ناظرین تک پہنچتا ہے انہیں ان اضافی ہدایات پر عمل کرنا چاہیے تا کہ وہ تخلیق کار کے دوستوں یا فالوورز کے علاوہ الگورتھمک تجویز کے اہل ہوں۔

Theatre Binoculars

تشہیری پالیسیاں

ہماری تشہیری پالیسیاں ان تمام کاروباروں کے حقوق اور ذمہ داریوں کی وضاحت کرتی ہیں جو Snap پر تشہیر کرنے کا انتخاب کرتے ہیں۔ ہم تشہیر کرنے والوں سے توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنی پراڈکٹس، سروسز اور مواد کے بارے میں ایماندار ہوں، ہماری پھیلی ہوئی کمیونٹی کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں اور سنیپ چیٹر
کی رازداری پہ سمجھوتہ نہ کریں۔ تمام اشتہارات ہماری نظرِ ثانی اور منظوری سے مشروط ہیں۔

Dollar bills thrown up into the air

تجارتی مواد کی پالیسی

اس کمرشل مواد کی پالیسی کا اطلاق Snap کی جانب سے فراہم کردہ اشتہارات کے علاوہ Snap پلیٹ فارم پر موجود مواد پر ہوتا ہے، جو کسی برانڈ کی جانب سے اسپانسر کردہ ہے، کسی برانڈ، پراڈکٹس، اشیاء یا سروس کو پروموٹ یا اس کی تشہیر کرتا ہے (آپ کی اپنی برانڈ یا بزنس کے بشمول) اور وہ مواد جسے پوسٹ کرنے کی آپ کو ترغیب دی گئی ہے، مالیاتی ادائیگی یا مفت تحائف وصول کر کے۔

تشہیری پالیسیاں

ہماری تشہیری پالیسیاں ان تمام کاروباروں کے حقوق اور ذمہ داریوں کی وضاحت کرتی ہیں جو Snap پر تشہیر کرنے کا انتخاب کرتے ہیں۔ ہم تشہیر کرنے والوں سے توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنی پراڈکٹس، سروسز اور مواد کے بارے میں ایماندار ہوں، ہماری پھیلی ہوئی کمیونٹی کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں اور سنیپ چیٹر
کی رازداری پہ سمجھوتہ نہ کریں۔ تمام اشتہارات ہماری نظرِ ثانی اور منظوری سے مشروط ہیں۔

مزید معلومات کی تلاش کر رہے ہیں؟

ان اضافی وسائل کو دیکھیں:

پرائیویسی سینٹر

ہماری پالیسیاں اور درون ایپ حفاظتی خصوصیات سنیپ چیٹرز
کو اپنا اظہار کرنے اور ان لوگوں کے ساتھ محفوظ طریقے سے جڑنے میں مدد کرتی ہیں جن کو وہ حقیقت میں جانتے ہیں۔

سیفٹی سینٹر

سنیپ چیٹرز
کی رازداری کا احترام کرتے ہوئے ان کو محفوظ رکھنے میں مدد کے لیے ہم جو کچھ کر رہے ہیں اس کے بارے میں ہم شفاف ہونے کے لیے پرعزم ہیں۔

شفافیت کی رپورٹس

ہم اس بات کے پابند ہیں کہ ہم اس بارے میں شفاف رہیں جو ہم سنیپ چیٹرز
کو محفوظ رکھنے کے لیے کر رہے ہیں ساتھ میں ان کی پرائیویسی کا احترام بھی کریں۔