کینیڈا پرائیویسی نوٹس
مؤثر : 22 ستمبر 2023
ہم نے یہ نوٹس خاص طور پر کینیڈا میں صارفین کے لئے بنایا ہے۔ کینیڈا میں صارفین کو کینیڈا کے قانون کے تحت مخصوص رازداری کے حقوق حاصل ہیں، جس میں پرسنل انفارمیشن پروٹیکشن اینڈ الیکٹرانک ڈاکومینٹس ایکٹ (PIPEDA) بھی شامل ہے۔ ہمارے اخفاء کے اصول اور رازداری کے اختیارات جو ہم تمام صارفین کو پیش کرتے ہیں وہ ان قوانین کے مطابق ہیں—یہ نوٹس اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہم کینیڈا کی مخصوص ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر ، تمام صارفین اپنےکوائف کی نقل کی درخواست کرسکتے ہیں، اکاؤنٹ حذف کرنے کی درخواست کرسکتے ہیں ، اور ایپ میں اپنی پرائیویسی سیٹنگز کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ مکمل طور پر جاننے کے لیے، ہماری پرائیویسی پالیسی دیکھیں۔