کمیونٹی کی ہدایات

یہاں Snap میں، ہم لوگوں کو اس حوالے سے بااختیار بنا کر انسانی پیشرفت میں تعاون کرتے ہیں کہ وہ اپنا اظہارِ رائے کریں، ہر لمحے کو بھرپور جئیں، دنیا کے بارے میں جانیں، اور مل کر لطف اٹھائیں۔ ہم نے یہ کمیونٹی کی ہدایات خود اظہار رائے کی وسیع رینج کی حوصلہ افزائی کے لۓ تشکیل دی ہیں، تاکہ اس بات کو یقینی بنانے میں مدد کی جاۓ کہ Snapchaters ہر روزہماری خدمات کو محفوظ طریقے سے استعمال کرسکیں۔

Terms of Service

We’ve drafted Terms of Service so you’ll know the rules that govern our relationship with you. The Terms form a legally binding contract between you and Snap. Please read them carefully.

اخفاء کی پالیسی

Snap انکارپوریٹڈ ایک کیمرہ کمپنی ہے۔ ہماری خدمات -- بشمول Snapchat, Bitmoji,اور دیگر جو اس رازداری کی پالیسی سے مربوط ہیں- اپنے آپ کو اظہار کرنے، لمحے میں زندہ رہنے، دنیا کے بارے میں جاننے اور ایک ساتھ مل کر لطف اٹھانے کے تیز اور تفریح سے بھرپور، طریقے فراہم کرتے ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ ہم نے اسے اس طرح لکھنے کی کوشش کی ہے جو نہایت خوش اسلوبی سے اس کو ان قانونی اِصطلاحات سے آزاد رکھتا ہے جو ایسی دستاویزات پر اکثر چھاۓ رہتے ہیں۔