Snap Safety Advisory Board
Snap کے سیفٹی ایڈوائزی بورڈ ممبران سے ملاقات کریں
Snap کا سیفٹی ایڈوائزری بورڈ 18 ممبرز پر مشتمل ہے۔ اس گروپ میں 16 ایسے پیشہ ور افراد شامل ہیں جن کا تعلق روایتی آن لائن سیفٹی پر کام کرنے والی غیر منافع بخش تنظیموں اور متعلقہ اداروں سے ہے، اس کے علاوہ اس میں ٹیکنالوجسٹ، ماہرینِ تعلیم، محققین اور آن لائن نقصانات سے بچ جانے والے افراد بھی شامل ہیں۔ یہ اراکین بچوں کے جنسی استحصال و بدسلوکی اور جان لیوا منشیات جیسے اہم آن لائن حفاظتی خطرات سے نمٹنے میں مہارت رکھتے ہیں، اور مصنوعی ذہانت سمیت سیفٹی سے متعلق دیگر شعبوں میں وسیع تجربہ کے حامل ہیں۔ اس کے علاوہ، اس بورڈ میں 3 ایسے ممبران بھی شامل ہیں جو خود نوجوان ہیں اور نوجوانوں کے حقوق کے لیے سرگرمِ عمل ہیں۔ ہم نے ان امیدواروں کا انتخاب اس لیے کیا ہے تاکہ بورڈ کو "یوتھ وائس یا نوجوان کی آواز" اور ان کے نقطہ نظر تک بروقت رسائی حاصل رہے؛ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ بورڈ کا ایک حصہ پُرعزم Snapchat صارفین پر مشتمل ہو؛ اور پیشہ ورانہ آراء کو اسنیپ چیٹ کمیونٹی کے اہم ترین طبقے کے عملی تجربات سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔ ہمارا سیفٹی ایڈوائزری بورڈ ایک آزاد ادارہ ہے جس کے ماہرین Snap سے بغیر کسی معاوضے کے اپنا وقت، آراء اور تاثرات فراہم کرتے ہیں۔
درج ذیل ہمارے سیفٹی ایڈوائزری بورڈ کے ممبران ہیں۔

ایلکس ہومز (Alex Holmes)
ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈیانا ایوارڈ، برطانیہ

Amanda Third
Professorial research fellow, Institute for Culture and Society, Western Sydney University, Australia

Anshul Tewari
Social entrepreneur and the Founder of Youth Ki Awaaz (YKA), India

کاسٹرا پیئر (Castra Pierre)
نوجوان بالغ، یو۔ ایس۔ ایڈ کے ڈیجیٹل یوتھ کونسل کے رکن، ھیٹی

Ed Ternan
President, Song for Charlie, U.S.

Hany Farid
Professor of computer science, University of California, Berkeley, U.S.

جیکب سیڈیس (Jacob Sedese)
نوجوان بالغ، طالب علم اور جز۔ وقتی ٹیک جرنلسٹ، امریکہ۔

Janice Richardson
International advisor on children’s rights and digital citizenship, Insight2Act, based in The Netherlands and focused on Europe and North Africa

Justine Atlan
Director general, eEnfance, France

Jutta Croll
Chair of the board, Stiftung Digitale Chancen (Digital Opportunities Foundation), Germany

لوسی تھامس (Lucy Thomas)
چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) اور شریک بانی، پراجیکٹ راکٹ، آسٹریلیا

Maria Loodberg
Expert advisor, Friends/World Anti-Bullying Forum, Sweden

Meeri Haataja
Co-founder and CEO, Saidot, Finland

Michael Rich
Pediatrician, founder and director Digital Wellness Lab & Clinic for Interactive Media and Internet Disorders, Boston Children's Hospital, Harvard Medical School, U.S.



